جنوبی گوا کے کرچرے شہر میں آج ایک پرانے پل کے ٹوٹ جانے سے 30 سے زائد افراد لاپتہ ہیں اور ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔راحت او ربچاو مہم بڑے پیمانہ
پر جاری ہے۔ذرائع کے مطابق گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر نے ہندستانی بحریہ اور
ہندستانی کوسٹ گارڈ کے جوانوں سے راحت و بچاو مہم میں مدد کی درخواست کی
ہے۔